کھیل

ڈھاکہ: پاکستان کا بنگلہ دیش کو 263 رنز کا ٹارگٹ

ڈھاکہ(ڈیسک رپورٹر) بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ آوورز میں 262 رنز بنائےاور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے،اور بنگلہ دیش کو 263 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد حفیظ نے89 اور ناصر جمشید نے 54 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کی طرف سے شہادت حسین نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  انگلینڈ کے آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف باکسنگ رنگ میں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker