تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی:لڑکی کی2بچوں سمیت درائے سندھو میں چھلانگ لگاکرخود کشی کی کوشش

ڈہرکی(نامہ نگار)ڈہرکی کی رہائشی لڑکی نے دو بچوں سمیت درائے سندھو میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی.تفصیلات کے مطابق ڈہرکی کے علاقے داد لغاری روڈ کی رہا ئشی لڑکی خدیجہ لغاری اپنے دو سالوں کی معصوم بچی رضوانہ اور 6ماہ کے معصوم دودھ پیتے بچے ساسین سمیت روہڑی کنا ل کے تاریخی پل سے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی اس دران پل پر موجود دوپولیس اہلکاروں نے پکڑلیا اور بچوں سمیت لڑکی کوروہڑی پولیس اسٹیشن لایا گیا جہاں پر اس نے بتایا کہ میرا شوہر بخت علی اور دیور دتشدد کرتے ہیں اس وجہ سے مینے زندگی سے تنگ ہار کہ خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے پولیس نے لڑکی اور بچوں کو وومیں پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے جنہیں کل کورٹ میں پیش کیا جائے گا خدیجہ نے وومین سنٹر سکھر سے میڈیا کو اپنا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا شوہر بخت علی اور دیور شوکت علی مجھ پر کارو کاری کا جھو ٹا الظام لگا کر تشدد کرتے تھے اور قتل کی دھمکیاں دیتے تھے اس وجہ سے گھر سے نکلی ہو

یہ بھی پڑھیں  بدین روڈ کیوں بلاک ہوا، سوئی گئس آفیسراوربینک آفسیر کا اسکول پر حملہ اوردھمکیاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker