ڈہرکی:فیصلے کے خلاف پیپلز پارٹی کا ڈہرکی شہرمیں احتجاج
اپریل 26, 2012
Less than a minute
ڈہرکی (سٹی رپورٹر) آج جب سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو سزاسنائی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف پیپلزپارٹی کے کارکنوں نےڈہرکی شہربند کروا دیا ۔سارےشہر میں ہائی سیکورٹی الرٹ۔ پولیس اور رینجرز کا سارے شہر میں گشت