تازہ ترینعلاقائی

ڈھرکی:انٹرامتحانات میں گورنمنٹ ڈگری کالج میں سرعام نقل،میڈیا سے بدتمیزی

ڈھرکی(نامہ نگارمحمد ندیم سے) گورنمنٹ ڈگری کالج فاربوائز میں سرعام نقل جاری تھی ۔ ڈی دی او نے جب چھاپہ مارا تو اس وقت پانچ بچے نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔جب میڈیا کو اس بات کا پتا چلا تو انتطامیہ نے میڈیا کو کالج کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا۔ پولیس نے بھی کالج انتظامیہ کاساتھ دیا اور میڈیا کو کوریج نہیں کرنے دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button