تازہ ترینعلاقائی

فوجی فرٹلایئزر مل کا پانی فصلوں کے لئے خطرناک

ڈہرکی(نامہ نگار)ڈہرکی اور میر پور ماتھیلو کے درمیان موجود ایف،ایف،سی یوریا کھاد فیکٹری کا زہریلا پانی نہر میں چھوڑنے سے فصلوں کے لئے خطرہ روہڑی لباٹری پر ٹیسٹ ہونیپر زہریلا ہونے کا پتا چلا اانتظامیہ کی لا پرواہی پر اہل علاقہ کا احتجاج واٹر ٹریٹمنٹ پلایٹ خراب ہونے کی صورت میں زہریلا پانی نہر میں چھوڑ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:پولیوآگاہی مہم کے سلسلہ میں’پولیو کے خلاف جہاد ہماراقومی فریضہ ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker