تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی:میاں عبدالحق کوٹکٹ ملنےکی صورت میں ہندو برادری کاووٹ دینےسےانکار

ڈہرکی (سٹی رپورٹر) ڈہرکی میں میاں عبدالحق عرف میاں مٹھو ایم این اے کو پی پی پی کا ٹگٹ ملنے کی صورت میں ہندو برادری کا پی پی پی کو ووٹ دینے سے انکار صابق مملکتی وزیر میر خالد احمد خان لنڈ کو ٹگٹ دینے کا اشارہ مہر برادری کی پی پی پی میں شمولیت دیکھ کر میر فیاض احمد خان خاموش اندرونی تور پر پی پی پی چھوڑنے کی تیاری ضلع گھوٹکی میں ہندو شہریوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ہندو برادری نے پی پی پی کی ہائی کمان سے اپیل کی ہے کہ اگر میاں عبدالحق عرف میاں مٹھو کو پی پی پی کا ٹگٹ ملا تو ہم پی پی پی کو ووٹ نہیں دینگے میاں عبدالحق عرف میاں مٹھو کا کہنہ رینکل کماری عرف فریال بی بی کو مسلمان کرنے اور کورٹ میں بیان کروانے میں مجھ پر بہت پریشر تھا اسلام کی خاطر ایم این اے کی سیٹ تو کیا میں وزارت عظمی کی سیٹ کو بھی ٹھکرا دونگا

یہ بھی پڑھیں  خاتون کی مسجد الحرام میں خودکشی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker