تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی:میاں عبدالحق کا آزاد امید وار کے طور پر الیکشن لڑنے کا اعلان

downloadڈہرکی(سٹی رپورٹر) ایم این اے میاں عبدالحق عرف میاں مٹھونے کہا آزاد امید وار کے طور پر الیکشن لڑونگا۔ ٹکٹ کے لئے ایمان کا سودہ نہیں کرونگا ۔جام اور ڈہرمجھے شکست دینے کے خواب نہ دیکھیں۔ رینکل کماری عرف فریال بی بی کیس میں میرے خلاف بہت سازشیں ہوئی ہیں ۔ہندو برادری اب بھی میرے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا ہم اسلام پر مر مٹنے کا جذبہ رکھتے ہیں اسمبلی کی سیٹ کے بدلے ایمان کا سودا نہیں کرینگے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: کیبل مالکان کے خلاف چیکنگ اور کاروائی کے لیے صوبہ بھر میں 16ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں . عائشہ بلال وٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker