علاقائی

میرپورماتھیلو:ھندو لڑکی نے اسلام قبول کر لیاہے،عدالت میں بیان

میر پور ماتھیلو( نامہ نگار طارق ) میرپور ماتھیلو میں رھنے والی ھندو لڑکی نے اسلام قبول کر لیااور ۔سید نوید شاہ سے شادی کرلی ، جس پر ھندو برادری نے ھڑتا ل کرادی۔انھوں نے الزام لگایا ہے کہ لڑکی کو اغوا کیا گیا ھے۔ آج لڑکی نے عدالت میں بیان دیا کہ اس  نے اسلام قبول کر لیا ہے اور وہ اپنے شوھر سید نوید شاہ کے ساتھ رھنا چاھتی ھوں۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:کوئٹہ سے نوابشاہ جانیوالی مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک ہی خاندان کے دو افراد سمیت آٹھ مسافر جانبحق

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker