پاکستانتازہ ترین

پشاور:کوہاٹ روڈ پر دھماکہ، 10 افراد جاں بحق، بیس زخمی

پشاور(بیوروچیف)  پشاور کے کوہاٹ روڈ پر کار بم دھماکے ميں سات افراد جاں بحق اور بيس سے زائد زخمي ہوگئے۔دھماکے ميں پاک فضائيہ کي گاڑي کو بھي نقصان پہنچا ہے۔ پوليس کے مطابق کوہاٹ روڈ پراسکيم چوک کےقریب بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے تباہ ہوگئی۔جس میں پاکستان ایئر فورس کي وين اور دوسری کئی گاڑياں  زد میں آئیں۔۔۔ دھماکے سے قريبي دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ۔۔ پوليس  اور ريسکيو زرائع نے دھماکے ميں اب تک سات افراد کے جاں بحق اور بيس سے زائد کے زخمي  ہونے کي تصديق کی ہے۔۔  زخميوں کو ليڈي ريڈنگ  اسپتال منتقل کرديا گيا ہے ۔۔ جن میں خواتين اور بچے بھي شامل ہيں۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان سمیت دنیا بھرمیں چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن کل منایا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker