علاقائی

ڈہرکی:کینجھو تھانے کی حدود میں شراورلنڈ برادری میں تصادم

ڈہرکی ﴿ وزیراحمد مہر ﴾ڈہرکی کے قریب کینجھو تھانے کی حدود میں شر اور لنڈ برادری میں تصادم شر برادری کا ایک نوجوان شریف شر کو اغوا کرنے کے بعد گولیاں مار کر قتل دیا علاقے میں خوف وحراس دونوں برادری کے لوگ جدید ھتیاروں سے مورچا بابند ہوگئے .تفصیلات کے مطابق:ڈہرکی کے قریب کینجھو تھانے کی حدود گائوں پیرانو شر میں 10سے زائد لنڈبرادری کے مسلح افراد نے حملہ کر کے ایک نوجوان شریف شر اغوا کر کے کچھ ہی مفاصلے پر لے جا کر گولیاں مار کر قتل کردیا جس کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے علاقے میں میں قتل کی خبر پھیلتے ہی خوف و حراس پھیل گیا شر برادری کے لوگوں مورچے بنا لیے نعش کی پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال لایا گیا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعدنعش ورثائ کے حوالے کردیا گیا.ھسپتال میں شر برادری کے لوگ ھتیاروں سے لیس تھے.

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker