تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی:جائیدادنام نہ کروانے پرشوہرنے بیوی پرکاروکاری کاالزام لگاکرقتل کردیا

ڈہرکی(سٹی رپوٹر)ڈہرکی جائیدادنام نہ کروانے پر شوہر نے بیوی شہناز بھٹو پر 13آدمیوں کے ساتھ کا رو کاری کا الزام لگا کر قتل کر دیا ۔ ڈہرکی شہناز بھٹو تین ماہ پہلے گھر چھوڑ کر اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی تھی کورٹ میں پٹیشن داخل کرنے کے بعد پولیس نے اسے تحفظ فراہم کیا تھا اب شوہر لینے آیا تو برادری کے وڈیروں نے صلح کروادی تھی اپنے گاؤں واپس جاتے ہوئے راستے میں جسمانی تشدد کر کہ سینے میں گولی مار کر قتل کر دیا پولیس نے پوسٹ مارڈم کے بعد کیس داخل کر لاش ورثہ کے حوالے کر دی اور مجرم رانو بھٹو کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker