پاکستانتازہ ترین

اپردیر میں سڑک کے کنارے دھماکے سے 3 افراد ہلاک

اپردیر(نامہ نگار)پاکستان کے قبائلی خطے شمالی وزیرستان کےعلاقےاپردیر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنےسے3افراد ہلاک جبکہ7زخمی ہوگئےہیں۔پولیس کےمطابق اپردیر کے علاقے ڈوگ درہ میںسڑک کنارےنصب بم اس وقت پھٹا جب میں ایک مسافروین گزرہی تھی،جس کے نتیجے میں3افراد ہلاک جب کہ 7زخمی ہوگئےجب کہ وین کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیاہے،واقعہ میں ہلاک  اور زخمیوں ہونے والوںکو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہےجب کہ پولیس نےعلاقے کو سیل کر کےتحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ایک گمنام نام مجاہدِ آزادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker