تازہ ترینعلاقائی

اوباڑو:ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ ،جوابی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

ubaroاوباڑو(نامہ نگار) اوباڑو کے قریب پولیس موبائل پر ڈاکوں کا حملے میں ایک پولیس اہلکار وزیر چاچڑ شدید زخمی ہو گیا زخمی کو اسی وقت شیخ زاہد ہسپتال رحیمیارخان منتقل کیا گیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ پر ایک ڈاکو ہلاک باقی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ۔یہ واقعہ اوباڑو کے قریب پیر زادہ پل کو نزدیک پیش آیا

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: چار مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار ماں بیٹے کو لوٹ لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker