پاکستانتازہ ترین

پوپ بینی ڈکٹ کا 28 فروری کو مستعفی ہونے کا اعلان

89656-PopebenedictWikipedia-1360581791-739-640x480ویٹی کن سٹی(ڈیسک رپورٹر) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ بینی ڈکٹ نے 28 فروری کو مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔ ترجمان ویٹی کن کے مطابق پوپ بینی ڈکٹ  28فروری کو مستعفیٰ ہوجائیں گے،بینی ڈکٹ نے جان پال دوئم کے انتقال کے بعد 19اپریل 2005کو پوپ کا عہدہ سنبھالا تھا ،بینی ڈکٹ کئی صدیوں میں مستعفیٰ ہونے والے پہلے پوپ پیں۔

یہ بھی پڑھیں  شادی ہالز اور ریسٹورینٹس کورونا وائرس کا مرکزبن رہے ہیں: نیشنل کمانڈ سینٹر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker