تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:پانچ مسلح ڈاکو ایک شخص سے گن پوا ئنٹ پر 79ہزار روپے کی رقم اور موبائل فون چھین کر فرار

پتوکی (نامہ نگار)پانچ مسلح ڈاکو ایک شخص سے گن پوا ئنٹ پر 79ہزار روپے کی رقم اور مو با ئل فون چھین کر لے گئے تفصیلات کے مطابق برف خانہ رو ڈ پتو کی کے رہا ئشی پیٹر گل حبیب بنک پتو کی برانچ سے 79ہزار روپے کی رقم لیکر جا رہے تھے کہ گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول پتو کی کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور ہینڈ ز اپ کر کے 79ہزار روپے کی نقدی رقم اور ایک مو با ئل فون چھین لیا او رفرار ہو گئے جبکہ نامعلوم چور محمد یو سف سے ہنڈا 125نمبری LER4507لے گئے سٹی پولیس پتو کی نے دونو ں وا ردتوں کے الگ الگ مقدما ت درج کر لیے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  کیا سیاست میں خون ضروری ہے؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker