تازہ ترینعلاقائی

دن دیہاڑے نامعلوم چور روپے مالیت کے طلائی زیورات ، ملکی کرنسی لے اڑے

پنڈی گھیب ﴿ملک فیصل منیر سے﴾ دن دیہاڑے نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، غیر ملکی کرنسی ، نقدی اور دیگر اشیائے لے اڑے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حاجی غلام رزاق اپنے اہل خانہ سمیت گھر سے کہیں باہر گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چوروں نے ان کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دن دیہاڑے کمروں کے تالے توڑ کر3 1لاکھ کے طلائی زیورات ،  10000 ہزار ریال غیر ملکی کرنسی ، دو موبائل 35000ہزار روپے اور دیگر قیمتی اشیائ چوری کر لئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker