
پتوکی (نامہ نگار) بدر کا لو نی اقبال ٹا ؤن کے قریب دو مسلح ڈا کو مو ٹر سا ئیکل سوا ر دو افراد سے ہز اروں روپے کی نقدی رقم اور قیمتی مو با ئل فون چھین کر لے گئے تفصیلات کے مطابق انیس الرحمن اپنی ساتھی اسامہ فا روقی کے ہمراہ مو ٹر سا ئیکل پر جا رہے تھے کہ اقبال ٹا ؤن بدر کالو نی کے قریب دو مسلح ڈاکوؤں نے گن پو ا ئنٹ پر رو ک لیا اور ہینڈ ز اپ کر کے ستر ہزا رروپے مالیت کا مو بائل فون اور پینتیس ہزا ر روپے کی نقدی رقم لو ٹ لی اور فرار ہو گئے سٹی پولیس پتو کی نے مدعی علی حسنین کی رپو رٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔