تازہ ترینعلاقائی

لاہور میں ڈینگی کا پہلا کیس سامنے آگیا

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کا پہلا کیس سامنے آگیاہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ڈینگی وائر س نے لاہور میں حملہ کیا یا مریضہ باہرسے یہ بخارساتھ لائی۔ 33سالہ بنگالی خاتون کیتھی کا این ایس ون پازیٹو آگیاہے اور اب مقامی ہسپتال میں ہی اُس کا علاج شروع کردیاگیاہے ۔دنیانیوز کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے تفتیش شروع کردی ہے کہ خاتون بنگلہ دیش ،کراچی یا لاہور سے متاثر ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں  کیانی کی جگہ میں ہوتا تو ملک میں تبدیلی آچکی ہوتی ، پرویز مشرف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker