تازہ ترینعلاقائی

)بہاولنگر:ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں تین مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

بہاولنگر( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بہاولنگرڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں تین مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہونے کے باعث ڈینگی دارڈ میں داخل جن میں نظام پور ہ کی رہائشی 6سالہ مقدس سعید ، فیصل کالونی کے رہائشی محمد احمد وٹو اور ٹبہ مقصود پورہ کا رہائشی محمد ریحان شامل ہیں ڈینگی کی تصدیق ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ڈینگی کے حوالے سے تمام تر انتظام مکمل ہیں مریضوں کو ادویات مفت فراہم کی جا رہی ہیں اور مریض جلد ہی صحت یاب ہوجائیں گے

یہ بھی پڑھیں  کراچی: پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ کی بہتر کارکردگی،عبدالستار ایدھی نے ایک لاکھ کا چیک دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker