تازہ ترینعلاقائی

ڈینگی کے خلاف مہم میں شامل ملازمین میں اعزازی رقم کی تقسیم

dangiلاہور(نامہ نگار)ڈینگی کی روک تھام کے لئے دن رات کام کرنے والے پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لئے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے بہترین خدمات سرانجام دینے پر اعزاز ی رقم کے چیک تقسیم کئے۔ اس سلسلے میں وی سی آفس میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر چئیرمین ڈینگی ریسرچ گروپ پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر خان راس مسعود، چیئرمین حال کونسل پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر، چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نعمان احمد، اقامتی آفیسر دوئم ملک محمد ظہیر اور ڈینگی مہم میں شریک ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر مجاہد کامران نے ڈینگی کے خلاف مہم میں ملازمین کی محنت کو خوب سراہا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈگری کالج بوائز لالہ موسی میں ڈینگی ڈے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker