تازہ ترینعلاقائی

حکومت پنجاب کے ہدائیت پرکل اوکاڑہ میں اینٹی ڈینگی ڈے منایا جائے گا

dangiاوکاڑا(شہباز ساجد چیف رپورٹر پنجاب) حکومت پنجاب کے ہدائیت پر محکمہ صحت اوکاڑا کے زیر اہتمام مورخہ 27-07-2013کو اینٹی ڈینگی ڈے منایا جائے گا ۔جس میں ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا جائے گا۔اس سلسلہ میں ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی واک،سیمینار منعقد کئے جائیں گے اور محکمہ صحت کی ٹیمیں اور عملہ گھر گھر اور دور زراد کے علاقوں میں جا کر لوگوں کو ڈینگی سے بچاؤ بارے معلومات دیں گی محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پمفلٹ تقسیم کریں گی۔اور مین شاہراؤں پر ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاﺅن، گڈو پاور پلانٹ کے مین ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker