تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:انسداد ڈینگی کے حوالے سے سمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا

dangiرینالہ خورد(تحصیل رپورٹر )انسداد ڈینگی کے حوالے سے سمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا ممبر صوبائی اسمبلی اور اے سی رینالہ خورد کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق انسداد ڈینگی کے حوالے سے ایک سمینار ٹی ایم اے ہال رینالہ خورد میں منعقد ہوا۔سمینار میں مختلف مقررین نے ڈینگی سے بچاو اور ڈینگی کے ساتھ لڑنے کے حوالے سے آگاہی دی۔مقررین نے کہا کی ڈینگی سے ڈرنے کی نہیں لڑنے کی ضرورت ہے ۔اس دوران پروجیکٹر پر پنجاب حکومت کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ کی اختیاطی ڈاکومنٹری فلم دیکھائی گئی ۔بعد ازاں ٹی ایم اے رینالہ خورد سے لاری اڈا ،کلمہ چوک تک واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔واک کے اختتام پر اے سی رینالہ خورد کی جانب سے واک اور سمنیار میں شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button