تازہ ترینعلاقائی

سوات : ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی

سوات (مانیٹرنگ سیل) مینگورہ میں ایک اور شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ضلع سوات میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ میں مزید ایک شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں  سردار بمقابلہ پٹھان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker