تازہ ترینعلاقائی

ڈینگی کی کراچی میں دوبارہ واپسی

کراچی(نامہ نگار) ڈینگی نے دوبارہ کراچی کا رخ کرلیا ہے پانچ روز میں کراچی کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ تیرہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ کراچی میں رواں سال اب تک ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ایک سو چھبیس ہوگئی ہے۔ گزشتہ سال جولائی تک یہ تعداد چوراسی تھی۔ ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق جولائی سے ڈینگی سیزن کا آغاز ہو جاتا ہے جو دسمبر تک جاری رہتا ہے۔ بارش کے بعد سے ڈینگی مچھر کی افزائش نسل میں بھی اضافہ ہوجاتا۔ شہریوں کے لئے لازم ہے کہ احتیاطی تدابیر استعمال کریں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: نامعلوم افرادکی فائرنگ ایک شخص قتل جبکہ موٹر سائیکلوں اور ٹرک کے تصادم میں محنت کش ہلاک تین افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker