کراچی (نامہ نگار) کراچی میں مزید 10 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن کے ساتھ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 715 ہو گئی ہے جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہے۔
You must be logged in to post a comment.