پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے : دانیال عزیز

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا میڈیا ٹرائل کیاجارہاہے، یکطرفہ جملوں کے ذریعے میڈیا پر منفی پراپیگنڈا ہورہا ہے۔ مریم اورنگزیب کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ پی ٹی آئی پانامہ کیس کے فیصلے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کررہی ہے۔ دانیال عزیز نے کہا کہ رائے عامہ ن لیگ کے خلاف کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ن لیگ کا میڈیا ٹرائل کیا جارہاہے، عمران خان کامقصد انصاف کاحصول نہیں سیاسی ہے۔ دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اداروں کی تضحیک کررہی ہے، مریم نواز اپنے والد کے زیر کفالت نہیں ہیں، پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کیخلاف محاذکھڑاکردیا۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان بھارتی فرم کے ملازم رہے ہیں: دانیال عزیز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker