تازہ ترینکھیل

انگلش کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر دانش کنیریا کو مجرم قرار دیدیا

لندن(ڈیسک رپورٹر) کاؤنٹی اسپاٹ فکسنگ کیس میں انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی تین رکنی ڈسپلینری کمیٹی نے اٹھارہ سے بائیس جون تک کاؤنٹی اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کی۔ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دانش کنیریا کے بکی انو بھٹ سے تعلقات تھے۔ کنیریا بکی کے ایجنٹ کے طور پر کام کرتے رہے۔ انہوں نے کئی کاؤنٹی کرکٹرز کواسپاٹ فکسنگ کے لئے اکسایا۔ کنیریا نے مارلن ویسٹ فیلڈ کو انو بھٹ سے ملوایا اورویسٹ فیلڈ کو اسپاٹ فکسنگ کے لئے مجبور کیا۔ دانش کنیریا نے کرکٹ کے کھیل کو کرپشن سے داغدار کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: پی او ایف ویلفیئر ٹرانسپورٹ سروس میں تین نئی بسیں اور تین ٹویوٹاہائی ایس وین شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker