پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈار کی بذریعہ ویڈیو لنک حلف لینے کی درخواست سماعت کیلے مقرر

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے بطور سینیٹر حلف لینے کیلئے درخواست کل 7 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کر دی،جسٹس فیصل زمان خان درخواست پر ارجنٹ کیس کی حیثیت سے سماعت کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس سید مظاہرعلی اکبر نقوی پر مشتمل تین رکنی بنچ صرف سات مارچ کو ایک روز کیلئے لاہور رجسٹری میں سماعت کرے گا، جسٹس عمرعطاء بندیال چیف جسٹس پاکستان بننے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button