تازہ ترینعلاقائی

حاصل پور:دربار رنگیلا شاہ کی گدھی سے بدبخت نوجوان کی بد فعلی

حاصل پور ﴿ بیورو رپورٹ﴾ بدبخت نوجوان گدھی سے بدفعلی کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ عکاس انور ولد محمد انوا رہائشی چک نمبر 18 ٹھیکدار لنگر خانہ جات دربار رنگیلا شاہ کی گدھی ﴿کھوتی﴾ کو ملزم منیر احمد ولد طالب حسین زات کٹپال قبرستان کے اندر بنے ہوئے ایک کمرہ میںلے گیا اور بد فعلی کرڈالی اطلاع ملنے پر اہل علاقہ اکھٹے ہو گئے ۔جھنوں نے ملزم مذکورہ اور گدھی کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جنھوں نے ملزم مذکورہ کیخلاف مقدمہ نمبر209/12 زیر دفعہ377 پ ت درج کر کے مذید تفتیش اور قانونی کاروائی شروع کر دی۔ اہل علاقہ نے ملزم مذکورہ کی حرکت کو نہایت لعنت و ملامت کے ساتھ باعث شرم کا اظہار کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button