تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: دو افراد کا طلبا پر وحشیانہ تشدد، طالب علم ہسپتال میں داخل

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾دو افراد نے امتحانی سینٹر میں پرچہ حل کرتے طلبا کو باہر نکال کر وحشیانہ تشددبے ہوش طالب علم کو ہسپتال داخل کردیا گیا سٹی پولیس نے اسسٹنٹ پروفیسر محمد سلیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا جس میں بتایا گیا ہے کہ فرسٹ ایئر کے امتحان دینے والے ایک طالب علم سلمان اقبال نے ساتھیوں قاسم اعجاز وغیرہ کے ساتھ مل کر دوسرے طالب علم نعمان منور سے جھگڑا کیا دوسرے روز پرچہ شروع ہوئے ایک گھنٹہ گزر گیا تو دو نامعلوم افراد امتحانی سینٹر میں گھس گئے اور علی قاسم وغیرہ کے کپڑے اتار دیئے اور تشدد کرکے نعمان منور کو بے ہوش کردیا جسے نگران عملہ نے اٹھایا اور ہستال پہنچایا اور پولیس نے یونیورسٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:اساتذہ کے مطالبات نہ مانے گئے تو احتجاج اور دھرنے شروع ہوجائیں گے، صفدر سراج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker