تازہ ترینعلاقائی

معمولی تلخ کلامی پر تین افراد نے کسی کے وار کر کے نوجوان کو قتل کردیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)معمولی تلخ کلامی پر تین افراد نے کسی کے وار کر کے نوجوان کو قتل کردیا تفصیل کے مطابق موضع جھارانوالہ کے رہائشی محمد اشرف کے بھائی محمد بوٹا نے موضع گولیاں کے رہائشی ترکھان احسان اللہ کو چارپائی بنانے کے لئے دی وعدہ کے مطابق لینے گیا تو چارپائی تیار نہ تھی جس پر باتوں باتوں میں تلخ کلامی ہو گئی اور وہاں پر موجود تین افراد احسان اللہ ،امان اللہ وغیرہ نے طیش میں آکر کسی کے وار کر کے محمد بوٹا کو شدید زخمی کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گیا تھانہ صدر پولیس نے محمد اشرف کی درخواست پرملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:دھان پر سبسڈی کے لئے محکمہ زراعت کی تیار شدہ لسٹیں بوگس ہیں، حاجی محمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker