تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:شراب پی کر غل غپاڑہ کر تے 2شرابی گرفتار،

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)شراب پی کر غل غپاڑہ کر تے 2شرابی گرفتار،دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد جبکہ ایک اشتہاری مجرم گرفتار تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ بناں میں ملزمان حنیف ،عنصر محمود شراب کے نشہ میں دھت شارع عام پر غل غپاڑہ کر رہے تھے کہ پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،موترہ پولیس نے گرفتار ملزمان عمران حیدر اور خلاد کے دوران تفتیش انکشاف پر موضع کسووالہ اور پل نہر موترہ سے ایک ایک ناجائز پسٹل30بور برآمد کر لیا جبکہ صدر پولیس نے گلشن زنیرہ سکنہ دوبرجی سیالکوٹ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:ن لیگ کواقتدارملا توملک میں تعلیمی انقلاب برپا کردیں گے،یحیٰی گھمن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker