ڈسکہ(نامہ نگار) نامعلوم چور مسجد کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ آدمکے ناگرہ کا فیاض احمد اپنی موٹرسائیکل نمبری ایس ٹی کے 3026گزشتہ روزمنڈیکی چوک میں مسجد کے باہر کھڑی کرکے نماز پڑھنے کیلئے گیا جب واپس آیاتودیکھااس کی موٹرسائیکل غائب تھی جس کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے تھے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے