تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پیغام ویلفئیرفاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم

Daska Pic 12ڈسکہ(نامہ نگار)پیغام ویلفئیر فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ) ڈسکہ کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہر سال کی طرح اس بار بھی30سے زائد مستحق خاندانوں میں محمد یسین جنجوعہ ،میاں محمد اشرف اور شاہد محمود بٹ کی زیر نگرانی رمضان پیکج تقسیم کیا گیاتقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفئیر میڈیم فرزانہ اشرف نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر بات چیت کر تے ہو ئے میڈیم فرزانہ اشرف نے کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں غریب اور نادار افراد کی خدمت کر نا بہت بڑا ثواب کا کام ہے اس کا اجر آخرت میں ہی ملے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:دوسرے مرحلے میں ناجائز تجاوزات کے خلاف شاہراہ قائداعظم پرآپریشن شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker