تازہ ترینعلاقائی

دو افراد سے ناجائز اسلحہ ،شراب برآمد جبکہ 3اشتہاری مجرمان گرفتار

daskaڈسکہ(نامہ نگار)دو افراد سے ناجائز اسلحہ ،شراب برآمد جبکہ 3اشتہاری مجرمان گرفتار تفصیل کے مطابق موترہ پولیس نے مقدمہ قتل کے گرفتار ملزم شاہد کے دوران تفتیش انکشاف پر موضع داؤکے کلاں سے ایک عدد ناجائز رپیٹر 12بور برآمدکر لی ،سٹی پولیس نے دوران گشت لاری اڈا میں ملزم ناصر سے 4بوتل شراب برآمد کر لی جبکہ ستراہ اور صدر پولیس نے مقدمہ قتل کے 2اشتہاری مجرموں شہباز احمد ،مدثر سکنائے ویر والہ اور وسیم خان سکنہ راجوکے کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:صحافیوںاورپولیس کے باہمی تعاون سے جرائم کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker