تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ناجائز اسلحہ برآمد اشتہاری ملزم گرفتار

daskaڈسکہ(نامہ نگار) ناجائز اسلحہ برآمد اشتہاری ملزم گرفتار تھانہ موترہ پولیس نے دوران گشت موضع پل نہر جامکے چیمہ سے ملزم عثمان سے پسٹل30بور بمعہ پانچ گولیاں برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاہے جبکہ اشتہاری ملزم مختار احمد سکنہ نوشہرہ ورکاں کو سٹی پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بندکردیاہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :جٹ فیڈریشن اپنی برادری کے ساتھ دوسرے لو گو ں کی بھی فلاح وبہبو د میں حصہ لے رہی ہے . ڈاکٹر خلیل الر حمن گھمن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker