ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ سانحہ سیاچن برف کے توڈے تلے دب جانیوالے لانس لائیک کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ کا چیک مل گیا تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے نواحی گائوں اکبر کا رہائشی عبدالعرفان الحق لانس لائیک جو سانحہ سیاچن برفانی توڈے تلے ڈب گیا تھا گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے عبدالعرفان الحق کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک دیاگیا
You must be logged in to post a comment.