تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:کار سرکار میں مداخلت کرنے پر 5افراد کے خلاف مقدمہ درج

daskaڈسکہ(نامہ نگار)کار سرکار میں مداخلت کرنے اور سرکاری ملازم کو حبس بے جا میں رکھنے ،زدوکوب کرنے پر 5افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق وارث علی لائن مین نے عدم ادائیگی پر عبدالحفیظ کا بجلی کا میٹر اتار لیا جس کی بناپر طیش میں آکر ملزمان عبدالحفیظ ،حنیف ،تسلیم سجاد ،ضیغم عرف لڈو اور حنیف شفیع اسے زبردستی اپنے ڈیرہ میں لیجا کر حبس بے جا میں رکھا زدوکوب کیا اور زبردستی اسے میٹر واپس لگوالیا جبکہ اس کے پاس دوسرے صارفین کے اتارہو ئے 4عدد میٹر بھی چھین لیئے اور سرکاری ریکارڈ پھاڑ دیا تھانہ صدر پولیس نے لائن مین کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر د

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button