تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:مرکزی انجمن تاجراں ڈسکہ کی تقریب حلف برداری

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾مرکزی انجمن تاجراں ڈسکہ کی تقریب حلف برداری تمام سیاسی مذہبی جماعتوں جن میں ن لیگ پیپلز پارٹی تحریک انصاف جماعت اسلامی جمعیت علمائ پاکستان سنی تحریک جماعت اہلسنت ق لیگ ایم کیو ایم جمعیت علمائ اسلام مرکزی جمعیت اہلحدیث ینگ بلڈ فائونڈیشن سماجی تنظیم رکھوالے انجمن شہریاں شہری حقوق کمیٹی اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن انجمن خدمت خلق انجمن راجپوتاں تحریک تحفظ پاکستان ایم پی اے سابق ایم این اے تین سابق ممبران صوبائی ناظمین نائب ناظمین کونسلروں ممبران ڈسٹرکٹ کونسل اور مختلف بازاروں تجارتی مراکز پلازوں اور مارکیٹوں کے صدور سیکرٹریوں سمیت سرکاری افسران ڈاکٹروں صحافیوں علمائ وکلائ بینکاروں ملٹی نیشنل اور نجی کمپنیوں کے نمائندوں سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی جس میں ہر سیاسی پارٹی کے مقرر نے ہلکے پھککے انداز میں ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایاجاتارہا جس سے شرکائ تقریب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوتے رہے اور انتہائی خوشگوار ماحول میں مرکزی انجمن تاجراں کے نو منتخب عہدیداروں سرپرست سید ناصر مہدی چیئرمین چودھری محمد عرفان وائس چیئرمین چودھری ذوالفقار علی گاگا صدر میاں محمد اشرف سینئر نائب صدر رانا غلام مصطفی نائب صدر محمود شاہین رانا سیکرٹری جنرل شہباز علی محسن جائنٹ سیکرٹری ذیشان بٹ فنانس سیکرٹری حاجی سلطان احمد سیکرٹری اطلاعات رانا محمد شبیر چیئرمین مجلس عاملہ نعیم اعجاز مغل وائس چیئرمین چودھری ظفر ساہی ممبران مجلس عاملہ حاجی محمد ادریس خواجہ عابس رضا محمد جاوید اور ظفر احمد نے حلف اٹھایا جس پر سابق ایم این اے افتخار الحسن شاہ ایم پی اے یحییٰ گلنواز گھمن سابق ممبران اسمبلی چودھری ممتاز علی محمد اشفاق وائیں پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر ظہیر الحسن رضوی قاری ذوالفقار سیالوی معظم شفیع مغل جے یو پی کے حافظ غلام مرتضیٰ جمعیت اہلحدیث کے حافظ عبدالغفار سنی تحریک کے سجاد قادی جماعت اسلامی کے افضل لون تحریک انصاف کے رانا ضرار خاں جے یو آئی کے مولانا محمد ایوب خاں ثاقب انجمن شہریاں کے رانا غلام مصطفی شہری حقوق کمیٹی کے خواجہ ظفری بلا کاشمیری پریس کلب کے سیکرٹری رانا محمد ارشادایم کیو ایم کے میاں اعجاز ینگ بلڈ کے بشیر احمد ناز سابق ناظمین محمد اشرف تھیم رسالت علی گجر چودھری شکراللہ گھمان سابق تحصیل نائب ناظم محمد عمران بٹ ایڈووکیٹ صدر بار لطیف غنی سیکرٹری بار ناصر علی صدر دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن محمد آصف باجوہ نے خطاب میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور مبارک باد دی جبکہ سابق ایم این اے نے پسرور روڈ کیلئے ایک کروڑ اور مرکزی انجمن تاجراں کے ذریعے بیس لاکھ کے تعمیراتی فنڈز کا اعلان ایم پی اے نے کیا

یہ بھی پڑھیں  لاہور: بیوہ کی جائیدادہتھیانے کے لئے جیٹھ نے 10سالہ بیٹی کواغواکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker