تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: 7افراد کی فائرنگ نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ

ڈسکہ (نامہ نگار) موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے کی رنجش پر 7افراد کی فائرنگ نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ تفصیل کے مطابق محلہ اسلام آباد کا رہائشی محمد عامر گجر اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ ملزمان عثمان غنی ،عاقب بٹ اور5نامعلوم مسلح آتشیں اسلحہ آئے اور آتے ہی جان سے مار دینے کی نیت سے فائرنگ کر دی جو اس نے بھاگ کر جان بچائی وجہ عناد یہ ہے کہ چند روز قبل ملزمان نے اسے موٹر سائیکل سے ٹکر مار دی تھی جس کی اسے منع کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  اسد عمر کا وزارت خزانہ چھوڑنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker