تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: ڈاکو اہلخانہ کو یر غمال بنا کر طلائی زیورات ،نقدی لوٹ کر فرار نامعلوم چور ٹرانسفارمر چرا کر لے گئے

ڈسکہ(نامہ نگار) ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو اہلخانہ کو یر غمال بنا کر طلائی زیورات ،نقدی لوٹ کر فرار نامعلوم چور ٹرانسفارمر چرا کر لے گئے تفصیل کے مطابق محلہ حاجی نور پورہ کی رہائشی نازیہ شہزادی زوجہ محمد اعظم اپنے بچوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ چار نامعلوم مسلح ڈاکو بیرونی دروازے کا کنڈا کاٹ کر گھر میں داخل ہو ئے اور اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یر غمال بنا کر طلائی زیورات،50ہزار 500رو پے نقدی اور تین عدد موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے جبکہ کالج روڈ پر لگا واپڈ اکا ٹرانسفارمر درمیانی شب نامعلوم چور اتار کر لے گئے تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: بی آر بی نہر ملیانوالہ سے ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker