ڈسکہ(نامہ نگار) سینئر صحافی غلام ناصر مغل مطالعاتی دورہ اور حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ کے سالانہ عرس واقع نئی دہلی (بھارت) میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہو گئے ہیں ان کے ہمراہ مقامی تاجر حاجی محمد اسحاق اور عدنان ناصر مغل بھی شامل ہیں وہ 20فروری کو واپس پاکستان آئیں گے۔