تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دفعہ144کی خلاف ورزی، صوبائی اسمبلی کے 4سپوٹران گرفتار7 فرار

ڈسکہ(نامہ نگار)ضمنی الیکشن دفعہ144کی خلاف ورزی جیت کی خوشی میں نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی کے 4سپوٹران ہوائی فائرنگ کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار 7 فرار ہونے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے موضع بھلووالی میں نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 129محسن اشرف بریار کے ڈیرہ پر اس کے سپوٹران محمد بابر ‘ظفر اقبال ‘مختار احمد اور 8 نامعلوم سپورٹران جیت کی خوشی میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کررہے تھے موترہ پولیس نے چھاپہ مار کر ملزمان محمد بابر‘ظفر اقبال ‘مختار احمد کوگرفتارکرلیا جبکہ باقی 8ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرا ر ہوگئے پولیس نے ان کا تعاقب کرکے ان میں سے ایک ملزم شاہد عمران کو قابو کرلیا باقی 7موقع سے فرا رہوگئے پولیس نے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمدکرکے حوالات میں بندکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  مشرف کے قابل ضمانت مچلکوں کی تعمیل ہو گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker