تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: اوباش ملزم کی خواتین کے ساتھ بیہودہ حرکات اور اغوا کی کوشش

ڈسکہ(نامہ نگار) اوباش ملزم کی خواتین کے ساتھ بیہودہ حرکات اور اغوا کی کوشش تفصیل کے مطابق افشاں روڈ کے رہائشی محنت کش محمد اصغر کی بیوی صفیہ محلہ کی ہی رہائشی عظمت بی بی کے ہمراہ ڈاکٹر سے دوائی لینے گئی کافی دیر تک واپس نہ آنے پر جب وہ انہیں تلاش کر نے گیا تو لاری اڈا پر ملزم شکیل احمد دونوں خواتین کو اغوا کی نیت سے زبردستیAPV گاڑی نمبریLEE/4196میں بٹھا رہا تھا اور ان کے ساتھ دست درازی اور بیہودہ حرکات کر رہا تھا سٹی پولیس نے مدعی کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: چینی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطحی وفود کے مختلف فیکٹریوں کے دورے،بین الاقوامی معیار کی ہنر مندی کو بیحد سراہا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker