ڈسکہ(نامہ نگار)ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 2ڈاکو گرفتار جبکہ3ڈاکو پولیس کوچکمہ دے کر فرار تفصیل کے مطابق کوٹلی کھیرا میں سر شام 5ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہو ئے تھے کہ مخبر کی اطلاع پر ستراہ پولیس نے چھاپہ مارکر دو ڈاکوؤں محمد جمیل ،راشد عرف کانہ کو اسلحہ سمیت پکڑ لیا جبکہ ان کے تین ساتھی پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔