تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: چادر چاردیواری کا تقدس پامال،مسلح افراد کا گھر میں زبردستی گھس کر تین سگی بہنوں پر تشدد، نیم برہنہ کر دیا

ڈسکہ(نامہ نگار) چادر چاردیواری کا تقدس پامال پانچ مسلح افراد کا گھر میں زبردستی گھس کر تین سگی بہنوں پر تشدد کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کر دیا تفصیل کے مطابق موضع آڈھا کی رہائشی سلمہ پروین زوجہ محمد بوٹا اپنی بہن ثمینہ کے ہمراہ کام کے سلسلہ میں جا رہی تھی کہ اس کی عدم موجودگی میں گاؤں ہی کے ملزمان فرید احمد ،ندیم ،یاسین 2نامعلوم مسلح افراد کے زبردستی گھر میں داخل ہو ئے اورگھر میں موجود تینوں سگی بہنوں راضیہ ،مہوش اور ملائیکہ کو ڈنڈے سوٹوں سے وار کر کے لہولہان کر دیا اور کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کر دیا موترہ پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker