تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سرکل پولیس کا کریک ڈائون ایک کلوسے زائد چرس برآمد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ سرکل پولیس کا کریک ڈائو ن ایک کلوسے زائد چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ بدنام زمانہ منشیات فروش عمران اور مزمل شاہ موضع بیڑھ میں گھوم پھر کر چرس فروخت کررہے ہیں پولیس نے چھاپہ مار کر دونوں بدنام زمانہ منشیات فروشوں عمران اور مزمل شاہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 940گرام چرس اور تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت پل نہر سے ملزم محمد جاوید سکنہ محلہ اسلام آباد سے 155گرام چرس برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button