تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: مسلح افرادکی محنت کش کی اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش منع کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں

ڈسکہ(نامہ نگار)10مسلح افرادکی محنت کش کی اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش منع کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں تفصیل کے مطابق مالو مہے کے رہائشی محنت کش کی گاؤں میں واقع اراضی جس پر اس کا قبضہ ہے گاؤں ہی کے ملزمان عباس ،حمید سمیت8نامعلوم مسلح افراد نے اراضی میں مٹی اور اینٹیں ڈال کر قبضہ کی کوشش کی مدعی کے آنے اور منع کر نے پر ملزمان نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں صدر پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button