تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: اوباش نوجوان کی بچی کے ساتھ زیادتی

ڈسکہ(نامہ نگار)اوباش نوجوان کی بچی کے ساتھ زیادتی تفصیل کے مطابق موضع گلوٹیاں کلاں کے رہائشی خالد مسیح کی 13سالہ بیٹی(ا) کو گاؤں ہی کا اوباش ملزم ذیشان مسیح بہلا پھسلا کر اپنی حویلی لے گیا جہاں پر ملزم نے اسے اپنی جسنی ہوس کا نشانہ بنادیا لڑکی کے شور کی آواز سن کر اہل دیہہ کے اکٹھا ہونے پر ملزم فرار ہو گیا صدر پولیس مقدمہ درج کرکے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!