تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:انگلش ٹیچرزکے وفد کی ای ڈی او ایجوکیشن سیالکوٹ ملاقات

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ انگلش ٹیچر ز تحصیل ڈسکہ کے وفد کی ای ڈی او ایجوکیشن سیالکوٹ سجاد اسلم سے ملاقات کی او ر ملاقات کے دوران اپنے مسائل اور مطالبات زیر بحث لائے اس دوران ڈی ای او سیکنڈری امجد رحیم سڈل ‘ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری میل رئیس احمد مہر‘ڈپٹی ڈ ی ای او ہیڈ کواٹر عظیم چیمہ ‘وی ای او ایلمنٹری فی میل بھی موجودتھے مطالبات اور مسائل سننے کے بعد ای ڈ ی او ایجوکیشن نے سینارٹی اور پیکج کیلئے الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں جوایک ہفتہ میں رپورٹ ای ڈی او ایجوکیشن کو دے گی وفد کی قیادت محمد اعظم صدر انگلش ٹیچر ز ایسوسی ایشن ‘رضوان شریف جنرل سیکرٹری ‘مس صدف گیلانی اور چاروں تحصیلوں کے صدر نے کی

یہ بھی پڑھیں  بجلی سے محروم کو سورج کا سہارا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker